Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 16 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

زرتاج گل پھر سرکاری افسر کی کرسی پر جا بیٹھیں

قومی نیوز پیر 24 دسمبر 2018
زرتاج گل پھر سرکاری افسر کی کرسی پر جا بیٹھیں

ڈیرہ غازی خان۔۔۔۔ وزیر مملکت زرتاج گل ایک بار پھر سرکاری افسر کو کرسی سے اٹھا کر خود بیٹھ گئیں‘ وزیر مملکت پی آئی اے کے آفس گئیں تو منیجر کی سیٹ پر بیٹھ گئیں اور منیجر کو سامنے بٹھا کر سوال جواب کرتی رہیں‘ یاد رہے کہ زرتاج گل وزیر اس سے پہلے بھی تھانہ رونگھن میں ایس ایچ او کی سیٹ پر بیٹھنے کی وجہ سے ہدف تنقید بن چکی ہیں‘ شہریوں کا کہناہے کہ زرتاج گل عمران خان کے وژن کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہیں۔

(316 بار دیکھا گیا)

تبصرے