Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 22 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

جیکولین فرنینڈس کی بچوں کے ساتھ کرسمس کی تیاریاں

ویب ڈیسک پیر 24 دسمبر 2018
جیکولین فرنینڈس کی بچوں کے ساتھ کرسمس کی تیاریاں

ممبئی۔۔۔ سری لنکن نژاد بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے باندرا کے یتیم اور بے سہارا بچوں کے مرکز کا دوری کیا ہے اور کرسمس کی شب سانتا کلاز کی جیسی ٹوپی پہنے بچوں کے ساتھ تحائف بانٹ کر ان لمحات کو انجوائے کیا۔اس حوالے سے وائرل تصاویر میں انہیں بچوں میں تحائف تقسیم کرتے اور گٹار تھامے بچوں کے ساتھ گانا گنگناتے دیکھا جاسکتا ہے۔

(228 بار دیکھا گیا)

تبصرے