Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 21 جنوری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News | Best Urdu Website in World

نواز شریف کو سزا، بھارتی اخبارات میں شہ سرخیوں میں جگہ

ویب ڈیسک پیر 24 دسمبر 2018
نواز شریف کو سزا، بھارتی اخبارات میں شہ سرخیوں میں جگہ

نئی دہلی ۔۔۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف عدالتی فیصلے کی خبر کو بھارتی میڈیا نے شہ سرخیوں میں جگہ دی،ہندوستان ٹائمز، ٹائمز آف انڈیا، انڈین ایکسپریس،انڈیا ٹوڈے،دی ہندوجیسے بڑے بھارتی اخبارات نے شہ سرخیوں میں جگہ دی جب کہ دکن کیرونیکل، این ڈی ٹی وی اور ڈی این اے انڈیا کے علاوہ بھارت کے دیگر اخبارات، ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس نے بھی پاکستان کے سابق وزیر اعظم کے خلاف عدالتی فیصلے کو اپنی بڑی خبر کے طور پر شائع کیا ہے۔

(136 بار دیکھا گیا)

تبصرے