Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 19 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

منی بجٹ میں 160 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگیں گے

ویب ڈیسک پیر 24 دسمبر 2018
منی بجٹ  میں 160 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگیں گے

اسلام آباد…. آئی ایم ایف مذاکرات تناظر میں حکومت نے جومنی بجٹ کا فیصلہ کیا ہے‘ اس میں 150 سے 160 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز شامل ‘ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹیکس ایڈ جسٹمنٹ ‘ نان ٹیکس اور ٹریڈ ٹیرف میں ردو بدل کی اس کاوش سے اضافی (جی ڈی پی کے 1.5 فیصد) 550 ارب روپے قومی خزانے میں جمع ہوسکیں گے ۔ حکومت کو تین سالوں میں مالیاتی خسارہ بلحاظ جی ڈی پی میں 2.5 فیصد کی کمی لانی ہے‘ جس کے لیے نئے اضافی ٹیکسز پلان کا حصہ ہیں‘ جبکہ تجارتی خسارے کا سامنا کرنے والی ملکی معیشت کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ادھار تیل دینے اور قومی خزانے میں براہ راست فنڈ جمع کرنے سے درآمدی میں ہیں‘ تقریباً 4 ارب ڈالر کی سہولت جبکہ مجموعی طورپر 9 سے 10 ارب ڈالر کی مالیاتی گنجائش مل سکے گی۔

(214 بار دیکھا گیا)

تبصرے