Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 22 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

مسلم لیگ ن کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کا اشارہ

قومی نیوز هفته 22 دسمبر 2018
مسلم لیگ ن کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کا اشارہ

لاہور ۔۔۔نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے پر مسلم لیگ ن نے احتجاجی تحریک چلانے کا اشارہ دے دیا۔24 دسمبر کو نیب کے دو ریفرنسز پراسلام آبادکی احتساب عدالت نواز شریف کے مقدمات کا فیصلہ سنائے گی۔اس تناظر میں مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء نے کہا ہے کہ اگر خلاف بھی فیصلہ آیا تو قبول کریں گے۔ پارٹی کا کسی دھرنے یا مظاہرے کا کوئی ارادہ نہیں ،لیکن ایسی صورت میں اگر کارکنا ن کے جذبات بھڑکے تو انہیں قابو کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دے سکتے۔اگر کارکنان نے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کیا تو انہیں نہیں روک سکیں گے،

(392 بار دیکھا گیا)

تبصرے