Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 19  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

یا د گارفش اورجامعہ کراچی کا ہوٹل سیل

ویب ڈیسک جمعه 21 دسمبر 2018
یا د گارفش اورجامعہ کراچی کا ہوٹل سیل

کراچی۔۔۔سندھ فوڈاتھارٹی کے ڈائریکٹر مظہر شیخ کی سربراہی میں اتھارٹی کی ٹیم نے جمشید روڈ پر واقع یا د گار فش ریسٹورنٹ پر چھاپہ مارا ‘ غیر معیاری مچھلی فروخت کرنے اور صفائی کی ابتر صورتحال کے باعث یاد گار فش کو سیل کردیا‘ جبکہ جامعہ کراچی میں بھی رات کے اوقات میں کینٹینوں اور ہوٹلوں کی 11 کینٹینوں پر 10 ہزار فی کس جرمانہ کیا اور صو فی ہوٹل کو سیل کردیا‘ ناگن چورنگی پر بھی سندھ فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ہوٹلوں اور ایک بیکری کو ناقص صفائی اور غیر معیاری کھانا فروخت کرنے پر سیل کردیا۔

(230 بار دیکھا گیا)

تبصرے