Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 21 جنوری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News | Best Urdu Website in World

ضبط ہوا سامان اسمگلر پریشان

ارشد انصاری جمعه 21 دسمبر 2018
ضبط ہوا سامان اسمگلر پریشان

دنیا میں کئی تر قی یا فتہ مما لک کی مثال سا منے ہے جیسے امر یکہ‘ انگلینڈ اور ان جیسے کئی مما لک میں ٹیکس جمع کر انے اور ٹیکس کی ادائیگی کر انے کا رجحان حکو متی ہو یا شہر ی اس ملک کا ر ہا ئشی ٹیکس کی با قا عد گی سے چھٹکارہ نہیں پا سکتا ‘حکو متی ادا رو ں میں ٹیکس کی پابندی سے چھٹکا را حا صل کرنے والے ہو شیا ر افر اد چاہے‘ تاجر ہو بیو رو کر یٹس ہو بر آمد کند گا ن ہو یا درآمدت کند گان یا پھر کو ئی بھی آ ر گنا ئر یشن ہی کیوں نہ ہو بلکہ اس ملک کی تر قی میں عام افر اد کی جانب سے اگر اس پرٹیکس لا گو کیا گیا ہے تو با قا عد گی سے ٹیکس جمع کر انے وا لو ںکو مز ید عز ت کی نگا ہ سے دنیاکی آرگنائز یشن چیمبر ز آ ف کا مر س تا جر انجمنیں بینک حکو متی ادا رے سب ہی انہیں عز ت و ا حترا م اور ملک سے و فا داری و پاسداری اور بہتر کا رو با ری اور بہتر شہری کے ایو ا ر ڈ سے نو ا ز تے ہیں موجو دہ دو ر میں سب ہی جگہ منی لانڈ رنگ کا شو ر ز ور و شو ر سے جاری ہے اور دیگرمما لک کی طرح ہما رے کئی حکمر ان بعض سیا ستد ان بیو رو کر یٹس او رتجا ر ت سے وا بستہ شخصیات بھی ٹیکس جمع کر انے میں گلٹی یعنی ٹیکس کی چوری یا پھر ٹھیک طر یقے سے صریحا ٹیکس ہی جمع نہیں کر انے میں ملو ث پا ئے جا رہے ہیں نیب نے اور کسٹم ایف آئی اے نے سمیت مختلف ادا رو ںکی جانب سے ٹیکس چو رو ں کے خلا ف تحقیقا ت اور پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شر وع کیا ہواہے‘ کئی سیا ستد ا نو ں اور کئی بیوروکریٹس سمیت حکمر انو ں اور نا می گرامی شخصیا ت کے خلا ف ٹیکس کی چوری میںملو ث سہو لت کا ری کرنے والے افراد کو بھی گرفتار کرنے کا عمل جا ری رکھا ہو اہے حید رآ باد میں بھی کسٹم انٹیلی جنس اور ایف آئی اے کی ٹیمو ںنے مختلف ٹیکس چو رو ں اور ملکی خزانے کو نقصان پہنچا نے کے عمل کے خلا ف ٹیکس چورو ںکا سر ا غ لگا نے کے لیے کئی کارروائیاں کیں ہیں‘ جس کا سلسلہ مزید بڑ ھانے کے لیے حکمت عملی پر زور دیا جا رہاہے گز شتہ رو ز کسٹم انٹیلی جنس حید ر آباد کی ٹیم کو چھاپہ مارکارروا ئیو ں کے لیے تیا ر کیا گیا اور یو ں 13د سمبر بر و ز جمعہ کو کسٹم انٹیلی جنس حید ر آباد کی ٹیم کی سر بر اہی میں ڈپٹی ڈ ائریکٹر کسٹم شاہ فیصل نے کسٹم اہلکاروں کی نفر ی کے ہمر اہ کئی مقاما ت اور حیدر آباد سے متصل شہر و ں و شا ہر اہو ں پر کار روائیو ں میں حصہ لیا ّکسٹم انٹیلی جنس کی ٹیم نے چھاپے ما ر کا رروا ئیاں کیں اور مختلف گو دا مو ں بنگلو ں سمیت کئی مقا ما ت پر سے ایک درجن سے زائد بغیر ٹیکس کی ادائیگی کے کھڑی قیمتی گا ڑیو ں کو اپنی تحو یل میں لے لیا ‘جبکہ کسٹم انٹیلی جنس ٹیم کی جا نب سے بتایاجاتاہے کہ تحویل میںلی گئی ‘گا ڑیو ں کی ما لیت کر و ڑو ں روپے ہے‘ ٹیمو ں نے مزید انکشا ف کر تے ہوئے بتایاکہ ایوب ہو ٹل بائی پا س کے قریب گو دام و دیگر ٹرانسپورٹ اور جامشو رو رو ڈ نیشنل ہا ئی وے حیدرآباد ٹنڈو محمد خان رو ڈ سمیت دیگر مقا ما ت سے بغیر ٹیکس کی ادائیگی کے ز یر ا ستعمال ا سمگل شد ہ گا ڑ یو ں اور غیر ملکی ا سمگل شد ہ گٹکے کے سینکڑ و ں پیکٹ کو بر آمد کرکے کئی افرا د کو بھی اپنی تحو یل میں لے لیا کسٹم انٹیلی جنس کے ضا بطے کی کا رروائی کے لیے اسمگل شد ہ گاڑیو ں کے مالکان نے غیر ملکی اور گٹکے کے ما لکان سمیت سہو لت کارو ں کی تلا ش کو بھی شر وع کیا ہو اہے‘ جبکہ حید رآ باد کی الیکٹر و نکس ما رکیٹ سمیت دیگر مقامات پر کسٹم انٹیلی جنس حید ر آباد اورپھر کیا تھا‘ ایف آئی اے اور پیمر ا نے بھی مشتر کہ کا رروائیو ں میںکسٹم انٹیلی جنس کے ٹیم کے ارکان کے ہمر اہ کا رروا ئیا ں کرتے ہوئے بھار تی ڈی ٹی ایچ کی بر آمد گی کر لی ذرائع سے تفصیلات اکٹھا کیے جانے کے بعد ر پو ر ٹ سامنے لانے کے لیے قومی اخبا ر میڈ یا گر وپ کے نمائند ے نے اپنی ٹیم کے ہمر اہ تفصیلا ت اکٹھا کی ‘ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کسٹم اورپیمر ا کے ارکان نے پولیس کی بھا ری نفر ی کو طلب کر تے ہوئے حید رآ باد کی الیکٹرو نکس ما رکیٹ اور گر د و نو ا ح کی ما ر کیٹوں میں کا رروائیا ں کیں تھی‘ جس کے نتیجے میں بعض دکاندار بھا گ کھڑے ہوئے اور ما رکیٹو ں میں کسٹم ٹیم اور دیگر ٹیمو ں کے ارکان کی مو جو دگی سے بغیر ٹیکس ادائیگی ا شیاء اور غیر ملکی ا شیا ء کی فر و خت کرنے وا لو ں نے بھی ر فو چکر ہو نے میں ہی اپنی جان بچانے اور کارروائی سے محفو ظ رہنے کے لیے دوڑیں لگا دیں اوراپنی عا ر ضی سجا ئی جانے والی دکانوں کو بھی فوری اپنی پا لیسیو ں کے تحت لپیٹ لیا اور وہ بھی ٹیمو ں کی آمد پر‘بھا گ کھڑے ہوئے اور یہ ما جر ا خبر و ں کی زنیت بنا ہی گیا ‘ذ رائع سے معلو ما ت اکھٹا کی گئی اور یوں معلوم ہو اہے کہ مختلف د کا نوں سے 108سے زائد ڈی ٹی ایچ کی فر و خت کرنے والو ں ر یسو ر 670 ایل این بی اور10 دش انٹینا سینکڑوں ا سٹار ٹیک سو ئچ اور ایک سو سے زائد ایکو لک سو ئچ قبضے میں لے کر ضا بطے کی کا رروائی کی ایف آ ئی اے اور کسٹم حکام سمیت دیگر ٹیم کے حکام کی جانب سے کار روائی کیے جانے کے ا قد ا مات کے حو الے سے بتایا گیا ہے کہ سپریم کو رٹ کے ا حکامات کی رو شنی میں کارروائیاں کی گئی ہیں بحر حا ل کسٹم انٹیلی جنس اور ایف آئی اے سمیت پیمر ا کی ٹیم کی کارروائیاں قابل ا عتما د اور قا بل ستا ئش ہے یہ مز ید کارروائیا ں ہو تی رہنا چاہے تاکہ غیر ملکی اسمگل شد ہ گاڑ یا ں ہو یا گٹکا یا پھر کو ئی بھی الیکٹرو نکس اشیاء ہی کیوں نہ ہو ہما رے ملک میںبغیر ٹیکس استعمال کر نے پر پا بند پر عملد آ مد کر اکر بغیر ٹیکس اشیا ء کو متعلقہ ادا رو ں کی جانب سے ضبط اور اپنی تحویل میںلے کر ملز مان کو بھی کیفر کر دار تک پہنچانے میں پہلے سے مضبو ط کارروائیاں کیے جانے کی ضرورت پر ز ور دیا جا ئے تاکہ مز ید ٹیکس کی ادائیگی کو یقینی بنا نے کے لیے تاجر ہو یا شہر ی یا کو ئی بھی آرگنائزیشن ہی کیو ں نہ ہو ں اس سے وابستہ شخصیات ٹیکس کی ادائیگی کو اپنی ز مہ دا ر یو ں میں سے ایک ذا تی ز مہ داری بھی سمجھیں۔

(95 بار دیکھا گیا)

تبصرے