Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 20 مارچ 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

21 دسمبر،آج سال کی طویل ترین رات ہے

ویب ڈیسک جمعه 21 دسمبر 2018
21 دسمبر،آج سال کی طویل ترین رات ہے

کراچی۔۔۔ آج سال کا مختصر ترین دن ہے،آج کی شب سال کی طویل ترین رات،لیکن اس بار سال کی طویل ترین شب کی خاص بات یہ ہے کہ اگلے دن نکلنے والا چاند مکمل ترین ہوگا جسے ماہرین فلکیات نے سرد چاند کا نام بھی دیدیا ہے۔اس سال کا سرد چاند جمعہ کی شب کے علاوہ ہفتہ کی رات بھی آسمان پر نمودار ہوگا اور سال کی طویل ترین رات میں سرد چاند کی دید کا ایسا اتفاق اگلی مرتبہ 2029 میں دیکھنے میں آئے گا۔

(120 بار دیکھا گیا)

تبصرے