Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 21 جنوری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News | Best Urdu Website in World

فواد خان ،ماہرہ خان ،نئی پاکستانی فلم میں مرکزی کردار ، ٹریلر جاری

ویب ڈیسک جمعه 21 دسمبر 2018
فواد خان ،ماہرہ خان ،نئی پاکستانی فلم میں مرکزی کردار ، ٹریلر جاری

کراچی۔۔۔ 2007 میں خدا کے لئے میں کردار اداکرنے کے بعد فواد خان کی پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولاجٹ میں واپسی ،ماہرہ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے،فلم کا ٹریلر ریلیز،ہدایت کار بلال لاشاری کی اس کاوش میں حمیمہ ملک اور حمزہ علی عباسی بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔فلم کے ٹریلر کے اجراء پر بھارت میں فواد خان کے مداحوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے اس پر بھارتی اخبارات نے بھی رپورٹنگ کی ہے ،اخبار انڈین ایکسپریس نے پہلے ٹیزر کے تناظر میں اسے پاکستانی باکس آفس کا سب سے مہنگا پراجنکٹ قرار دیا ہے۔

(84 بار دیکھا گیا)

تبصرے