Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 19  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

دسمبر میں اپریل آگیا،فیس بک فول بنا یاگیا

ویب ڈیسک جمعه 21 دسمبر 2018
دسمبر میں اپریل آگیا،فیس بک فول بنا یاگیا

کراچی۔۔۔ ہم وطنوں کو دسمبر میں یکم اپریل کا مزا ،فیس بک کی اپریل فول کی پوسٹ سال کے آخر میں پھر زیر گردش آگئی،اس سال کے چوتھے مہینے کے پہلے دن سوشل ہونے والی ’پٹرول 20 روپے لٹر‘ کے عنوان کی افواہ ایک بار پھر سوشلستان پر سر گرم ،پوسٹ پر تبصرے بھی گرم، یاد رہے کہ پوسٹ میں شیئر کی گئی ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ پٹرول 20 روپے لٹرکردیا گیا ہے جب کہ ملک سے لوڈ شیڈنگ اور اسٹریٹ کرائم کا خاتمہ ہوگیا ہے۔

(214 بار دیکھا گیا)

تبصرے