Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 16 فروری 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

دوسرا طویل القامت پاکستانی موت و زندگی کی کشمکش میں

قومی نیوز جمعرات 20 دسمبر 2018
دوسرا  طویل القامت پاکستانی موت و زندگی کی کشمکش میں

کراچی۔۔۔شکار پور سے تعلق رکھنے والے نصیر سومرو کو سانس لینے میں دشواری ،کراچی کے دارالصحت اسپتال میں داخل ،وینٹی لیٹر پر منتقل ،ڈاکٹرز نے آئندہ 24 گھنٹے اہم قرار دے دیے،سات فٹ نو انچ قامت کے نصیر سومرو پی آئی اے میں ملازم ہیں،ترجمان قومی ایئر لائن مشہود تاجور نے کہا ہے کہ ان کے تمام علاج معالجہ کا خرچہ پی آئی اے اٹھائے گی ،انہوں نے عوام سے دوسرے طویل القامت پاکستانی کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی۔

(411 بار دیکھا گیا)

تبصرے