Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 19 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

تھوڑا عرصہ، بڑا کام،چار ماہ میں دوسرے بجٹ کا امکان

ویب ڈیسک جمعرات 20 دسمبر 2018
تھوڑا عرصہ، بڑا کام،چار ماہ میں دوسرے بجٹ کا امکان

اسلام آباد۔۔۔ ابھی سنچری ہی کی تھی کہ پہلے بجٹ سے حکومت کا جی اکتا گیا ،دوسرے بجٹ کا قوم کو پروانہ آگیا،چار ماہ پرانی حکومت کی معیشت کا قبلہ درست کرنے کے لئے عوام کو مہنگائی سے دوچار کرنے کی پھر تیاری ،وفاتی وزیر خزانہ کا ٹیکسز اور ٹیرف میں اضافوں کی تجاویز موصول ہونے کا اعتراف مگر کچھ فائنل نہ ہونے کا کہہ کر حسب معمول بم پھوڑنے سے قبل سر پرائز دینے کی عادت کے مطابق حقائق کی پردہ داری کرگئے۔سینیٹ میں بحث کے دوران قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ آئی ایم ایف سے ٹاکرا چل رہاہے۔سعودی عرب نے جو پاکستان کے لئے جو 3 ارب ڈالر کی امداد مختص کردی ہے اس پر پاکستان کو 3.18 کی شرح سے ادائیگیاں کرنا ہوں گی،جبکہ ادائیگی کئے بغیر ادھار تیل ملنے کا سلسلہ آئندہ ماہ سے چل پڑے گا۔

(230 بار دیکھا گیا)

تبصرے