Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 17 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سارہ علی خان کی کارتک آریان سے ملنے کی خواہش پوری ہوگئی

قومی نیوز جمعرات 20 دسمبر 2018
سارہ علی خان کی کارتک آریان سے ملنے کی خواہش پوری ہوگئی

بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان اپنی ڈیبیو فلم سے پہلے ہی خبروں کی زینت بنی ہوئی تھیں لیکن رواں ماہ ریلیز ہونے والی ان کی ڈیبیو فلم ’کیدرناتھ‘ کی کامیابی نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا اور اب وہ انڈسٹری کے نامور ہدایت کار ایک تقریب میں رنویر سنگھ پہلے خود کارتک آریان سے ملے اور پھر ان کا تعارف سارہ علی خان سے کروانے کے بعد اداکارہ کا ہاتھ کارتک آریان کو تھمایا اور شرارتی مسکراہٹ کے ساتھ کہا کہ آپ دونوں کے ملنے سے مجھے بے حد خوشی ہوئی، بعد ازاں کارتک نے سارہ کو گلے لگایا اور پچھلی نشست پر بیٹھ گئے۔

 

(742 بار دیکھا گیا)

تبصرے