Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 16 فروری 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سندھ میں ٹھنڈ، اسکول بند،اعلان ہوگیا

قومی نیوز بدھ 19 دسمبر 2018
سندھ میں ٹھنڈ، اسکول بند،اعلان ہوگیا

کراچی۔۔۔صوبائی حکومت کا تھر تھر کانپتے بچوں کے لئے اعلان، سندھ میں ٹھنڈ،اسکول بند،موسم سرما کی تعطیلات کا 22 تا 31 دسمبر تک کے لئے اعلان،اب ننھے طالبعلم اسکول میں ’جاڑا دھوم مچاتا آیا‘ یاد کرنے کے بجائے گھر بیٹھ کر سبق یاد کریں گے۔اسکول کھلنے پر’ اگلے سال‘یکم جنوری کو اسکول جاسکیں گے۔

(389 بار دیکھا گیا)

تبصرے