Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 16 فروری 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

کیلاش کی حسینائوں نے اٹھالئے ہتھیار

قومی نیوز منگل 18 دسمبر 2018
کیلاش کی حسینائوں نے اٹھالئے ہتھیار

پشاور۔۔۔ صنف نازک کے ہاتھوں میں بھاری ہتھیار،کیلاش کی حسینائوں نے اسلحہ تھام لیا،چترال کے قدیم قبیلے کی 11 خواتین کے پی کے پولیس میں بھرتی ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال فرقان بلال کا کہنا ہے کہ پولیس کے محکمہ کو کیلاش کے ارکان پر فخر ہے ۔یہ خواتین علاقہ میں آنے والے سیاحوں کی حفاظت کے لئے ڈھال بنیں گی ۔دیس کی ان بہادر بیٹیوں کا کہنا ہے کہ انہیں بھی پولیس کی جری فورس کا حصہ بننے پر خوشی و انبساط ہے ،سیاحوں کے علاوہ وہ وی آئی پی موومنٹ کے دوران بھی مستعد نظر آتی ہیں ۔

(365 بار دیکھا گیا)

تبصرے