Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعرات 09 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

قائم علی شاہ نے زرداری کو درباری بنا ڈالا

قومی نیوز پیر 17 دسمبر 2018
قائم علی شاہ نے زرداری کو درباری بنا ڈالا

ٹنڈو الہ یار۔۔۔۔سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ آصف علی زرداری کے قصیدے پڑھتے ہوئے ان کو درباری کہہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پیپلزپارٹی کے ٹنڈو الہ یار کے جلسے میں جب قائم علی شاہ خطاب کیلئے آئے تو انہوں نے آصف علی زرداری کے قصیدے پڑھنا شروع کر دیئے اسی دوران ان کی زبان پھسلی اورجوش خطابت میں زرداری کو درباری بول دیا جس پر تمام پارٹی جیالے ہسنے لگے۔

(487 بار دیکھا گیا)

تبصرے