Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 18 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بھارتی جوڑا صرف کھانوں کے شوق کے لئے لاہور پہنچ گیا

قومی نیوز پیر 17 دسمبر 2018
بھارتی جوڑا صرف کھانوں کے شوق کے لئے  لاہور پہنچ گیا

لاہور۔۔۔۔لاہوری کھانوں کی کیا بات ہے ‘ دنیابھر سے کھانوں کے شوقین کھینچے چلے آتے ہیں‘ دنیا گھومنے کے شوقین بھارتی جوڑا گائوں کے صرف کھانا کھانے کے لیے 3 گھنٹے کے دورے پر لاہور پہنچ گئے نوجوان جوڑے نے خصوصی گفتگو میں کہا کہ 118 ملک گھومے ہیں‘ لیکن لاہور میں کھانے کی کوئی مثال نہیں ملتی ‘ ایسا لذیذ کھانا نہیں کھایا‘ ہم ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کے لیے دنیا کا چکر لگا رہے ہیں‘ بھارتی مہمانوں کے میزبان نے کہا کہ لاہوری کھانے تو دنیا بھر میں اپنی لذت کے باعث مشہورہیںاور ان مہمانوں کی میزبانی کرکے خوشی ہوئی‘ علاوہ ازیں ٹیکساس امریکہ سے آیا‘ خاندان بھی لاہور کے کھانوں کا مداح نکلا اور کہا کہ لاہوری کھانوں کا دنیا بھر میں چرچا ہے‘ یہاں آکر اچھا لگتاہے۔

(321 بار دیکھا گیا)

تبصرے