Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 13 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

عوام ڈیلی نیوز بند ، صحافی برادری میں شدید بے چینی

صابر علی اتوار 16 دسمبر 2018
عوام ڈیلی نیوز  بند ، صحافی برادری میں شدید بے چینی

کراچی۔۔۔۔۔ جنگ گروپ کے اخبارات روزنامہ عوام ڈیلی نیوز دیگر مطبوعات کے بند ہونے اور سیکڑوں ملازمین کو نوکری سے برخاست کرنے پر صحافی برادری میں شدید بے چینی اور تشویش کی لہردوڑ گئی ہے ‘ روزنامہ عوام کے بند ہونے سے ادارے کے 42 ملازمین کو نوکری سے نکالے جانے کے پروانے تھما دیئے گئے ‘ اس حوالے سے اتوار کی شام کراچی پریس کلب میں سینئر صحافیوں نے اپنے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جیوٹی وی کے صرف ایک اینکر کی اتنی تنخواہ ہے’ جو روز نامہ عوا م کے تمام ملازمین کی تنخواہ کے برابر ہے’ اگر بھاری تنخواہ والے ایک اینکر کو بھی فارغ یاان کی تنخواہ مناسب کردی جائے تو بے روز گار کئے جانے والے صحافیوں کو بیروزگاری سے بچایا جاسکتاہے ۔

(414 بار دیکھا گیا)

تبصرے