Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 20 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

خالد مقبول آئی ٹی کی وزارت سے ناخوش

قومی نیوز اتوار 16 دسمبر 2018
خالد مقبول آئی ٹی کی وزارت سے ناخوش

کراچی ۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ اور قی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) خالد مقبول صدیقی خود کو ملنے والی وزارت سے ناخوش ہیں۔کراچی میں نجی یونیورسٹی سے خطاب میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ نے اپنی وزارت کے حوالے سے شکوہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ وزارت کی خواہش نہیں تھی،المیہ یہ ہے کہ ڈاکٹر ہوں اور مجھے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت دی ہے۔خالد مقبول صدیقی نے مزید کہاکہ کوشش ہے فیتے کم کاٹوں اور کام پر توجہ دوں۔متحدہ قومی موومنٹ میں اختلافات کی خبروں پر ان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی پارٹی بکھرتی نہیں نکھرتی نظرآرہی ہے۔

(446 بار دیکھا گیا)

تبصرے