Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 20 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بیرون ملک جائیداد یں، 17 سوپا کستانیوں کی فہرست ایف آئی اے کو موصول

قومی نیوز اتوار 16 دسمبر 2018
بیرون ملک جائیداد یں، 17 سوپا کستانیوں کی فہرست ایف آئی اے کو موصول

کراچی۔۔۔۔بیرون ملک جائیداد کے حامل مزید 17 سو کستانیوں کی فہرست ایف آئی اے کو موصول ہوگئی نئی فہرست میں پبلک آفس ہولڈرز سمیت سرکاری ملازمین کی اکثریت کا انکشاف کیا گیا ہے، فیرست میں موجود 70 سے زائد سرکاری ملازمین کا تعلق ایف بی آر سے ہے، جبکہ سابق فہرست کے ڈیڑھ سو افراد کے نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ان افراد میں سے کوئی بھی بیان ریکارڈ کرانے کے لئے ایف آئی اے میں پیش نہیں ہوا جس کے بعد 7 کے نام ای سی ایل، 15 سے 20 افراد کے نام چیک لسٹ میں درج کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق اگلے مرحلے میں قومی شناختی کارڈ، پاسپوٹ بلاک جبکہ اکاونٹس منجمد کئے جائیں گے۔ بیرون ملک جائیدادیں

(431 بار دیکھا گیا)

تبصرے