Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 24 مئی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بلوچستان کے غریب بچے

میرمحمدابراہیم ریکی هفته 15 دسمبر 2018
بلوچستان کے غریب بچے

بلوچستان کے غریب بچے روز مرہ  کی طرح آج بھی بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں  مختلف مقدمات پر غربت کے مارے رزق کے تلاش میں صبح سویرے نظر آئے ان حالات میں معصوم بچوں کو دیکھ کر پہلے سے زخم کھائے ھوئے میرے دل خون کے آنسو رونے پر مجبور ھوا کچھ لمے کیلئے بڑی تکلیف سے گزر کر جب وائٹسپ گروپ کھولا کسی سماجی ورکر کا میسج  آیا تھا  کے آج 3:00 انسانی حقوق ڈپارٹمنٹ کے زیراہتمام کوئٹہ میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سیمنار منعقد ھو گا اپنی شرکت یقینی بنائے ۔پر سے افسوس ھوا کے انسانیت کے ہمدردی کیلئے عالمی دن منایا جا رہا تو ہے مگر ان معصوم انسانوں کیلئے ہم کیا کر سکتے ہیں جو اس عمر میں اسکول جانے کے ٹائم غربت کے مارے مجبور ھو کر گھر چلانے کیلئے کحچرے کے ڈھیر میں رزق کی تلاش میں ھوتے نظر آتے ہیں یا تو پالش کے بکس اٹھا کر ہر جوتے پہننے والے کو 20روپے میں بوٹ پالش کرنے کیلئے منانے کی مکمل کوشش کرتے ہوئے کبھی 20 روپے کبھی 10 روپے لینے میں کامیابی سمجھ خوش ھوتے نظر آتے یقینا غربت انسان کو بہت مجبور تو کرتا مگر انسانیت کی قدر کرنا نہیں بولتے جب کسی بچے سے جوتے پالش کرکے 50 کا نوٹ پیش کیا تو 30 روپے واپس کیا جب میں نے 50 روپے مکمل لینے کیلئے کہا تو بڑی معصوم انداز میں بولا کے سر آپ سے بعد میں ملاقات نہ ھو تو میں مجھ پر ادھار ھو گا اپنا 30 واپس لو یقینا ایک بار پھر سے سوچھنے پر مجبور کیا آخر کار میں نے 30 روپے مکمل لینے کیلئے کہا کے میں آپ کا بھائی ھوں پر بڑی خوشی کے ساتھ پیسے لیکر روانہ ھوا اللہ تعالی ہم سب کو انسانیت کے علمبردار بنائیں ۔۔۔۔۔

(215 بار دیکھا گیا)

تبصرے