Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 13 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

نواز شریف کی یادداشت بری طرح متاثر

قومی نیوز جمعه 14 دسمبر 2018
نواز شریف کی یادداشت بری طرح متاثر

کراچی ۔۔معروف کالم نویس جاوید چوہدری نے اپنے حالیہ کالم میں انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف کی یادداشت بری طرح متاثر ہورہی ہے انہوں نے مزید لکھا ہے کہ جیل میں گرمی اور حبس تھالہٰذا مریم نواز بھی بیمار ہو گئیں‘ میاں نواز شریف کو اپنی اہلیہ دنیا کی ہر چیز‘ ہر عہدے سے زیادہ عزیز تھیں‘ یہ ان کے انتقال کے شاک سے باہر نہیں آ سکے اور یہ شاید کبھی نہ آ سکیں‘ یہ دن کا ایک حصہ والدہ کے ساتھ گزارتے ہیں‘ ایک حصہ اہلیہ کی قبر پر صرف کرتے ہیں اور ان کا باقی وقت وکلاء اور تلاوت قرآن مجید پر خرچ ہوتا ہے‘ ان کی یادداشت بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہے‘ یہ نام‘ مقام اور واقعات بھولنا شروع ہو گئے ہیں۔

(465 بار دیکھا گیا)

تبصرے