Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 21 جنوری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News | Best Urdu Website in World

نیدر لینڈ کے ہاتھوں شکست ،بھارت بھی ہاکی ورلڈ کپ سے باہر

ویب ڈیسک جمعرات 13 دسمبر 2018
نیدر لینڈ کے ہاتھوں شکست ،بھارت بھی ہاکی ورلڈ کپ سے باہر

بھوونیشور۔۔۔ بھارت میں جاری ہاکی کے عالمی کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں بھارت کو نیدر لینڈ کے ہاتھوں شکست ،میزبان ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میزبان ٹیم نے طاقتور حریف کا جم کر مقابلہ کیا لیکن مخالف ٹیم بھارت کے مقابلے میں ذیادہ پینلٹی کارنرز لینے اور فائدہ اٹھانے میں کامیاب رہی۔گو کہ ابتدا ء میں بھارت نے برتری حاصل کرلی تھی جو صرف پانچ منٹ برقرار رہ سکی اور میچ کا اختتام دو صفر سے نیدرلینڈ کے حق میں ہوا۔

(119 بار دیکھا گیا)

تبصرے