Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 21 جنوری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News | Best Urdu Website in World

سیارہ مشتری کی حیران کن تصاویر جاری

ویب ڈیسک جمعرات 13 دسمبر 2018
سیارہ مشتری کی حیران کن تصاویر جاری

واشنگٹن ۔۔۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے جونو مشن کے تحت نظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری کا 53 روز میں مدار مکمل کرنے والے مصنوعی سیارے کی جانب سے تصاویر کرہ ارض پر ارسال ،دنیا نے پہلی بار مشتری کی قطبین پر اٹھنے والے طوفانوں کا نظارہ کرلیا ۔جونو سائنسی تحقیقات کے مشن پر گامزن ہے اور عظیم سیارے کے ایک قطب سے دوسرے قطب کا چکر کاٹ کر تصاویر اور مشاہدات پر مبنی ڈیٹا ناسا کے خلائی سائنسدانوں کو ارسال کررہا ہے تاکہ مشتری کے بارے میں وہ زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل کی جاسکیں جن سے بنی نوع انسان آج تک لاعلم رہی ہے۔

(126 بار دیکھا گیا)

تبصرے