Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 27 مارچ 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ہاکی ورلڈ کپ، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی سیمی فائنل تک رسائی

ویب ڈیسک بدھ 12 دسمبر 2018
ہاکی ورلڈ کپ، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی  سیمی فائنل تک رسائی

بھوونیشور۔۔۔ بھارت میں جاری ہاکی کے عالمی کپ کے 2 کوارٹر فائنلز کا فیصلہ آگیا ۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں اپنے اپنے مقابلو ں میں کامیاب ،سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ۔ایونٹ کا پہلا کوارٹرز فائنل انگلینڈ اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا گیا جس میںانگلینڈ نے ارجنٹائن کو تین دو سے ہرادیا۔جب کہ دوسرے کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم نے فرانس کو تین صفر سے شکست دے دی۔یاد رہے کہ بیلجیم کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد پاکستان کی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی تھی ، ورلڈ کپ میں شامل سولہ ٹیموں میں پوائنٹس ٹیبل پر قومی ٹیم کا بارہواں نمبر پر رہاہے۔

(175 بار دیکھا گیا)

تبصرے