Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 22 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بصارت سے محروم سائیکلسٹ ہمالیہ سر کرنے کو ہے

قومی نیوز بدھ 12 دسمبر 2018
بصارت سے محروم سائیکلسٹ ہمالیہ سر کرنے کو ہے

ممبئی ۔۔۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی سائٹ پر بھارتی شہر پونے کے باسی دیو یانشو گناترا کا مہم جوئی کا تذکرہ کیا چھڑا ،سوشل میڈیا پر خبر جنگل میں منگل کرگئی ،گلوکوما کے عارضے کے باعث اپنی بصارت کھودینے والے 19 سالہ سائیکلسٹ کے بارے میں رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جوان ہمالیہ سر کرنے نکلا ہے اورکسی صورت اپنے جسمانی عذر کو اپنی اسپورٹس اور مہم جوئی کی عادت میں رکاوٹ نہیں بننے دینا چاہتا ۔ہمالیہ میں سائیکل چلانا اب موصوف کا تازہ عزم ہے۔گناترا کی تو آنکھیں نہیں لیکن اب دنیا نے ان پر نظریں رکھی ہوئی ہیں اور ان کی اس مہم میں سوشل میڈیا صارفین خاصی دلچسپی لے رہے ہیں ۔

(381 بار دیکھا گیا)

تبصرے