Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 27 مارچ 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

گالفر کی چھڑی گم ،عارضی اسٹک سے میدان مارلیا

ویب ڈیسک منگل 11 دسمبر 2018
گالفر کی چھڑی گم ،عارضی اسٹک سے میدان مارلیا

ایری زونا۔۔۔ امریکہ کے  گالفر کوڈی بلکس کی کلب(گالف کا استرک کھیلنے والی چھڑی)گم ہوئی یا کسی نے چرائی یہ تو طے نہیں ہوسکا لیکن 25 سالہ مضطرب نوعمر کوڈی بلکس نے اس مصیبت سے نمٹنے کے لئے چند ہمدردوں کی مدد سے جس متبادل کا انتظا م کیا ، اس عارضی کلب سے 63 شاٹس کھیل ڈالے اور سنڈے اسکول کے ٹور کے لئے کوالیفائی کرلیا۔موصوف کوالیفائنگ رائونڈ میں حصہ لینے کے لئے ایری زونا قیام کے دوران جس چھوٹی سے جگہ پر کرائے پر مقیم تھے وہیں ایک صبح ناشتہ تیار کرنے میں مگن تھے جب کوئی ستم ظریف انکی چھڑی لے اڑا تھا۔لیکن خدا کی کرنی ایسی ہوئی کہ ان کی پسندید اسٹک ان سے کیا دور ہوئی، کوالیفائنگ مرحلہ کی کامیابی کا مرحلہ ان کے شاندار کھیل سے آسان ہوگیا۔

(194 بار دیکھا گیا)

تبصرے