Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 29 فروری 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سبز باغ ‘ طوالت عمری کا راز

قومی نیوز منگل 11 دسمبر 2018
سبز باغ ‘ طوالت عمری کا راز

اوکی ناوا ۔۔۔ طوالت عمری پر تحقیق کرنے والے ماہرین کا اصرار ہے کہ باغبانی اس مقصد کے لئے آزمودہ نسخہ ہے۔ اس امر پر تحقیق کے لئے جاپان کے اوکی ناوا ،کوسٹا ریکا کے نکویا،یونان کے اکاریہ، کیلی فورنیا کے لوما لنڈا اور اٹلی کے سارڈینیا کے علاقوں کا دورہ کرنے والے ڈان بیوٹنر کا انکشاف ہے کہ لمبی عمر پانے والے ان علاقوں کی شہریوں کی مشترکہ عادت ہے کہ وہ باغبانی کے روزانہ وقت نکالتے ہیں۔ اپنے 24 میں سے کچھ گھنٹے لازماً درختوں ،پیڑ پودوں اور قدرت کی عطا کردہ نعمتوں کو دیتے ہیں ۔

(502 بار دیکھا گیا)

تبصرے