Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 18 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بھنگواڑ گرفتار

ارشد انصاری جمعه 07 دسمبر 2018
بھنگواڑ گرفتار

د ہشت گر دو ں کے خلا ف سیکو ر ٹی ادا رو ںکی جانب سے کا ررو ائیا ں جا ری ہیں اور کا فی حد تک دہشت گر دو ں کے خلا ف آ پر یشن میں کامیابی حاصل ہو ئی ہے اور د ہشت گر دی کی وا ر دا تو ں میں ملو ث دہشت گر دو ں کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے دہشت گیر ما دے کی بڑی کھیپ کر یکر ز بمو ں میزائلوں اور خود کا ر بمو ں کا میٹریل ا سلحہ غیر ملکی کر نسی بارو دی‘ دو ر بینو ں اوردہشت گر دی کی کا رروا ئیو ں میں ا ستعمال گاڑیو ں سمیت د ہشت گر دو ں کی سرپرستی کر نے والے سہو لت کا رو ںکو بھی تحویل میں لئے جا نے کا سلسلہ جا ری ہے اور ہما ری سیکو رٹی فورسز کی جا نب سے پو یس کے جو ا نو ں کے ہمر اہ حیدر آباد میں بھی بڑی کا رروائیاں د ہشت گر دو ں کے خلا ف جا ری ہیں‘ جس میں ریلوے ٹریک کو اڑانے اور د ہشت گرد ی کی کا رروا ئیو ں میں ملو ث کالعدم قو م پر ست اور مذ ہبی جما عتوں کے گر و پو ں کے خلا ف آپر یشن کر تے ہوئے کا فی حد تک کا میا بی ہو رہی ہے مختلف سیکو رٹی ادا رو ںکے سر بر اہان اور مقامی انتظا میہ کے ا حکامات پر د ہشت گر دو ںکے خلاف کارروا ئیا ں جا ری رکھتے ہوئے د سمبر کی پہلی تا ریخ ہی گر می پید ا کر تے ہوئے سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے جا مشو رو رو ڈ پر فلٹر پلا نٹ کے قریب سے کالعد م تنظیم جسمم کے کا ر کن کو گر فتار کرلیا ‘اس پر سی ٹی ڈی عرفان سمو ں نے اپنے آ فس میں پر یس کانفرنس کر تے ہوئے صحا فیو ں کو بتایاکہ سی ٹی ڈی پولیس نے نو ا بشاہ حبیب شو گر مل کے قریب ہونے والے د ھما کے کے مر کز ی ملز م نا در بھنگوا ڑ کو گرفتار کر لیا قو می ا خبا ر میڈ یا گر وپ کے نما ئند ے اور دیگر صحافیوںکے پو چھے گئے سوالات کے جو اب میں ایس پی سی ٹی ڈی عر فان سمو ں کا کہنا تھا کہ ملزم کے 2 سا تھیوںکو ہما ری پو لیس نے پہلے ہی 28 اکتوبر کو نو اب شاہ سے گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری مقد ا رمیں با رو دی مو ا د بر آمد کیا تھا‘ ملز م نے بتایاکہ ملزم کا لعد م تنظیم کے مختلف شہر و ں سے سی پیک سمیت اہم تنصیبات کو بم د ھما کو ں اور فائرنگ کے ذریعے نشانہ بنا چکے ہیں پو لیس ذ رائع کے مطا بق ملزم نا در بھنگو اڑ سے مز ید تفتیش کی معلوم ہو ا ہے کہ کالعد م تنظیم قو م پر ست جسمم بر فت گر و پ سے تعلق رکھنے والے رہنما ئو ں اور کا ر کنا ن کی بڑی تعداد سندھ کے مختلف شہر و ںمیں موجو د ہیں سی ٹی ڈی پولیس کے ذرا ئع کے مطا بق آئند ہ چند د نو ں میں سندھ کے مختلف شہروں میں مز ید کا رروائیاں کی جائیں گی‘ جبکہ یکم دسمبر کو ہی سخی پیر تھانے کی حد و دمیں سخی پیر تھا نے کے ایس ایچ او منیر عبا سی نے پو لیس کی بھاری نفری کے ہمر اہ ستار شاہ قبر ستان کے قر یبی علاقے اور شا ہر اہ کو گھیر ے میں لے لیا ‘سخی پیر پولیس نے بڑی کارروائی کر تے ہوئے کا لعدم مذ ہبی تنظیم لشکر جھنگوی کا د ہشت گر دکارکن شاہ ز یب عرف عبد الر ا فع کو گرفتارکرلیا‘ ایس ایچ او سخی پیر منیر عباسی نے قو می اخبارمیڈ یا گر وپ کو مزید بتایا کہ گرفتار د ہشت گر د کالعد م تنظیم لشکر جھنگو ی ( الامین) گر وپ سے تعلق رکھتا ہے جس کے قبضے سے 2 کریکر بمو ں سمیت ایک کلا شنکو ف سمیت گو لیا ں بھی بر آمد کی ہیں اور دہشت گر د کو ستار شاہ قبر ستان رو ڈ کے قریب سے گرفتار کیا گیا تھا اور گرفتار ی کی تمام ترتفصیلا ت سے پو لیس حکام کو مطلع کر دیا ہے پھر کیا تھا حید ر آباد کے ایس ایس پی سر فراز نو از شخ نے بھی میڈ یا کے نمائندوں کو فوری اپنی پولیس کی کا ر کر د گی بتاتے ہوئے،کہا ہے کہ د ہشت گر د شاہ ز یب عر ف عبدالرافع کو گرفتار کر لیاگیا ہے اور گرفتار د ہشت گر د شاہ زیب عر ف عبدالر ا فع نے سخی پیر تھا نے کی پولیس کو ابتد ائی تفتیش میں بتا یا کہ وہ افغا نستا ن سے تر بیت یا فتہ ہے پولیس ز رائع اور سخی پیر تھانے کی پو لیس کے مطا بق د ہشت گر د کا لعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے ساتھیوں کے ہمر اہ 2 سال قبل لبرٹی چوک پر واقع نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات کی تھی ‘جبکہ ذ را ئع کے مطابق مز ید تحقیقا ت کے لیے گرفتار د ہشت گر د شاہ زیب عرف عبد الر ا فع کو پو لیس افسر ان کی تفتیش کا سامنا ہے مختلف سیکو ر ٹی ادا رو ںکے افسران و اہلکاروں اور پولیس افسر ان کی جا نب سے بھی دہشت گر دی کی کا رروائیو ں کی تفصیلا ت مذ کو رہ دہشت گر د سے اکٹھا کی جا رہی ہے اور جلد ہی لشکر جھنگو ی بھی گر فتار کرکے ان کے چہر ے بے نقا ب کیے جا ئیں گے۔

(461 بار دیکھا گیا)

تبصرے