Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 11 دسمبر 2018
LZ_SITE_TITLE
 
No one covers Karachi like we do!

فلم ’’زیرو‘‘ میں بھی کترینہ کیف کا اچھے مارکس کا دعویٰ

ویب ڈیسک جمعرات 06 دسمبر 2018
فلم ’’زیرو‘‘ میں بھی کترینہ کیف کا اچھے مارکس کا دعویٰ

ممبئی۔۔۔ بھارت میں اچھا بزنس دینے والی شاہ رخ خان، کترینہ کیف اور انوشکا شرما جیسے بڑوں ناموں پر مشتمل آنند رائے کی فلم کئی اعتبار سے منفرد قرار دی جارہی ہے، تاہم اب فلم کریو کی ممبر کترینہ کیف نے مذکورہ فلم میں اپنے کردار پر لب کشائی کی ہے کہ اپنا کردار ان کو کچھ چبھتا سا محسوس ہوتا ہے،فلم کے کردار ببیتا کماری کو نبھانے میں لطف کم اور مزاج کے خلاف ذیادہ مغز ماری کرنا پڑی ۔کترینہ کے مطابق کردار ان کے مزاج سے میل نہیں کھاتا تھا ہر10 دن کی عکسبندی کے بعد جب آرام کے لمحات نصیب ہوتے تو بقول کترینہ وہ کردار سے فرار کی کوشش کے لئے آنند رائے کو آمادہ کرنے کے جتن کیا کرتی تھیں،تاہم کردار کے ساتھ انہوں نے پورا انصاف کرنے کا دعوی کیا ہے

(56 بار دیکھا گیا)

تبصرے

مزید خبریں