Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 11 دسمبر 2018
LZ_SITE_TITLE
 
No one covers Karachi like we do!

پریانکا ’’عالمی دھوکہ باز‘‘،صحافی کے مضمون پر فنکار برادری کی تنقید

ویب ڈیسک بدھ 05 دسمبر 2018
پریانکا ’’عالمی دھوکہ باز‘‘،صحافی  کے مضمون پر فنکار برادری کی تنقید

نیویارک۔۔۔ امریکی خاتون صحافی ماریا اسمتھ کے امریکی شہر نیویارک سے شائع ہونے والے جریدے دی کٹ میگزین میں لکھے مضمون میں پریانکا چوپڑا کو عالمی دھوکہ باز قرار دینے کی بھارتی فنکار برادری نے شد و مد کے ساتھ تنقید کی ہے۔ماریا اسمتھ نے لکھا ہے کہ 36 سالہ اداکارہ نے چالبازی سے 26 سالہ نک جونس کو اپنے دام میں پھنسایا جو اپنی عمر کے اس حصہ میں ہے جہاں اسے شادی سے ذیادہ اپنے کیریئر کو ترجیح دینے کی ضرورت تھی۔ بھارتی اداکارہ سونم کپور،اہوجا،سوارا بھاسکر اور گلوکار سونا مہاپترا نے مضمون کو ’’امتیاز‘‘ برتنے کے مترادف قرار دیا ہے اور امریکی مضمون نگار کی تحریر کی مذمت کی ہے۔

 

(65 بار دیکھا گیا)

تبصرے

مزید خبریں