Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 11 دسمبر 2018
LZ_SITE_TITLE
 
No one covers Karachi like we do!

ناروے میں نایاب سفید ہرن کے نظارے ،تصاویر کے چرچے

ویب ڈیسک بدھ 05 دسمبر 2018
ناروے میں نایاب سفید ہرن کے نظارے ،تصاویر کے چرچے

اوسلو۔۔۔24 سالہ ناروے کے فوٹو گرافرمیڈس نارڈسوین کا کہنا ہے کہ انہوں نے دوستوں کے ساتھ برف سے ڈھکے علاقے میں ہائکنگ کے دوران دیکھے جانے والے جس بچھڑے کی تصاویرانسٹاگرام پر شیئر کیں وہ نایاب رین ڈیئر کی نسل سے تعلق رکھتا ہے،شمالی ناروے کے برفانی علاقے میں کھینچی گئی اس نایاب ہرن کی تصویر کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ روئی کے گالے جیسا سفید جانور معدومی خطرے سے دوچار ہے۔ایک طویل عرصہ بعد منظر عام پر اس کی تصویر دیکھ کر اب تک اسے آن لائن 20 ہزار سے زائد افراد لائک کرچکے ہیں ۔فوٹوگرافر کا کہناہے کہ سفید برف میں سفید جانور کی تصویر لینا آسان نہیں ،ذرا آنکھ چوکے تو اپنی رنگت کی بنا پر برف میں ایسے گھل مل جاتا ہے کہ بسا اوقات تو چند فٹ کی دوری پر بھی سجھائی نہیں دیتا۔

(61 بار دیکھا گیا)

تبصرے

مزید خبریں