Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 11 دسمبر 2018
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

تیسرے دن کے نشیب و فراز کے بعد اظہر علی اور اسد شفیق کامیابیوں سے سرفراز

ویب ڈیسک بدھ 05 دسمبر 2018
تیسرے دن کے نشیب و فراز کے بعد اظہر علی اور اسد شفیق کامیابیوں سے سرفراز

ابو ظہبی ۔۔۔ نیوزی لینڈ کے خلا ف کھیلے جارہے تیسرے اور آخری فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اتار چڑھائو کے باوجود اظہر علی اور اسد شفیق نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی ،شاندار سنچریاں اسکور کیں اور کیویز کے خلاف 74 رنز کی برتری بھی حاصل کرلی۔ٹیم کے دیگر ارکان بیٹنگ کے جوہر دکھانے میں ناکام رہے ۔تاہم سرفراز الیون کے 348 رنز پر آل آئوٹ ہونے کے بعد دن کے آخری حصے میں جب نیوزی لینڈ کی بھر باری آئی تو پاکستانی بالرز اپنا ٹیلنٹ دکھانے میں کامیاب رہے۔جب کھیل ختم ہوا تو نیوزی لینڈ نے 26 رنز کے عوض 2 وکٹیں گنوادی تھیں۔

 

(57 بار دیکھا گیا)

تبصرے

مزید خبریں