Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 11 دسمبر 2018
LZ_SITE_TITLE
 
No one covers Karachi like we do!

یاسر کی لائن اور لینتھ ایک دم پرفیکٹ ، شاہد آفریدی نے بھی تعریف کردی

ویب ڈیسک پیر 03 دسمبر 2018
یاسر کی لائن اور لینتھ ایک دم پرفیکٹ ، شاہد آفریدی نے بھی تعریف کردی

دبئی ۔۔۔ پاکستان کے شہرئہ آفاق آ ل رائونڈر اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی بھی اسپن کا جادو جگانے والے یاسر شاہ کے مداح نکلے،پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے جارہے آخری اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے حواے سے اپنے تبصرے میں ان کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ کی لائن اور لینتھ بالکل پرفیکٹ ہے۔یاد درہے کہ سابق اسٹار کرکٹر ان دنوں شارجہ میں ٹی 10 لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں چوکوں اور چھکوں کے ساتھ ان فارم ہیں ۔میڈیا سے بات چیت میں پیش پیش رہنے والے آفریدی نے اپنے تازہ بیان میں جہاں ٹی 10 کرکٹ کے فروغ کی بات کی وہیں یاسر شاہ کی غیر معمولی بالنگ کا تذکرہ کئے بنا بھی نہ رہ سکے ۔

(30 بار دیکھا گیا)

تبصرے

مزید خبریں