Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 20 فروری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News | Best Urdu Website in World

کینسر تھیراپی کے بعد سونالی باندرے کی واپسی

ویب ڈیسک پیر 03 دسمبر 2018
کینسر تھیراپی کے بعد سونالی باندرے کی واپسی

ممبئی ۔۔۔ سرفروش ،ہم ساتھ ساتھ ہیں اور ڈپلیکیٹ جیسی بڑی فلموں سے نام کمانے والی ماضی کی بھارتی اسٹار سونالی باندرے انتہائی درجہ کے کینسر کے خلاف جنگ میں مصروف ،علاج کے لئے اپنے دورہ امریکہ کے بعد نیویارک سے اپنے شوہر اور فلم پروڈیوسر گولڈی بہل کے ہمراہ جب لینڈ کرنے کے بعد ایئر پورٹ سے باہر آئیں تو میڈیا ان کی کوریج کے لئے موجود تھا ،کیموتھیراپی کئے جانے کی وجہ سے ان کے سر پر بال نہ تھے تاہم موذی مرض سے لڑائی کے باوجود ان کی مسکراہٹ ان کے جواں عزم کا ثبوت تھی،بھارتی میڈیا کے مطابق امریکہ سے بھارت پرواز سے قبل انہوں نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی تھی کہ میں خوش ہوں کہ وہاں واپس جارہی ہوں ،جہاں میرا دل دھڑکتا ہے

(100 بار دیکھا گیا)

تبصرے