Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 20 فروری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News | Best Urdu Website in World

پاکستانی بالرز کا دبائو ،نیوزی لینڈ کا محتاظ آغاز

ویب ڈیسک پیر 03 دسمبر 2018
پاکستانی بالرز کا دبائو ،نیوزی لینڈ کا محتاظ آغاز

دبئی ۔۔۔ پاکستانی بالرز کا دبائو ،کیویز بیٹنگ کو آغاز میں ہی لگ گیا گھائو، تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے پہلے روز نیوزی لینڈ نے ابتدائی 4 وکٹیں 72 زنز پر گنوانے کے بعد کھیل کے اختتام تک 7 وکٹیں کھونے کے بعد 229 تک اسکور پہنچا دیا تھا۔یاسر شاہ نے پھر نیوزی لینڈ کی بیٹنگ کے ساتھ کردیاہاتھ ،میدان میں وہ ہاتھ دکھائے کہ شائقین کرکٹ عش عش کراٹھے،پاکستانی بالرز کی اٹیکنگ پیس کی بدولت ابتدائی 4 میں سے 3 وکٹین تو صرف دو رنز کے عوض گئیں ۔کیم ولیم سن کے 89 رنز کے باوجود کیویز کی بیٹنگ پاکتسانی بالرز کے پیس کے آگے کچھ پس و پیش نہ کرسکی اور بمشکل مجموعی اسکور دو سو سے اوپر پہنچا سکی۔یاسر شاہ نے اپنی نپی تلی بالنگ سے 3 کھلاڑی شکار کئے تو دوسری جانب سے بلال یوسف نے شاندار بالنگ کا مظاہر ہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔

(85 بار دیکھا گیا)

تبصرے