Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 22 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سینیٹر اسلام الدین شیخ نے زرداری کو اعلیٰ نسل کا گھوڑا تحفے میں دیا

ویب ڈیسک پیر 03 دسمبر 2018
سینیٹر اسلام الدین شیخ نے زرداری کو  اعلیٰ  نسل کا گھوڑا تحفے میں دیا

کراچی……پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو سینیٹر اسلام الدین شیخ نے اعلیٰ نسل کا گھوڑا تحفے میں دیا ہے‘ سابق صدر آصف علی زرداری نے سکھر میں یوم تاسیس جلسے کے بعد رات کو سینیٹر اسلام الدین شیخ کی رہائش گاہ پر قیام کیاتھا‘ آصف علی زرداری کی مہمان نوازی کرتے ہوئے اسلام الدین شیخ نے انہیں اعلیٰ نسل کا گھوڑا تحفے میں دیاہے ۔

(235 بار دیکھا گیا)

تبصرے