Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 19 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ٹرک اڈے ...پولیس کے پھڈے

ارشد انصاری جمعه 16 نومبر 2018
ٹرک اڈے ...پولیس کے پھڈے

گز شتہ حکو متو ں کے ا د وار میں ملک بھر میں تجاوزات قائم کی گئی تھیں سرکا ری ارا ضی فلا حی خا لی پلاٹو ں‘ پا رکو ں ‘شادی ہا لز‘بس اور ٹرک اسٹینڈ سمیت دیگر عما ر تیں تعمیر ات کی گئی مو جو دہ حکو مت نے قبضہ مافیا چائنا کٹینگ کے ما سٹر وں بعض ٹرا نسپو ٹر و ں اور بلڈر ز سیا سی شخصیا ت سمیت بیو رو کر یٹس بھی قبضہ کر نے والو ں کی فہر ستو ں میں شامل د کھا ئی دے رہے ہیں سندھ کے مختلف شہر و ں کی طر ح حید ر آباد میں بھی قبضہ کر نے والے چائنہ کٹر و ں اور ما سٹر و ں سمیت بعض ٹر انسپو ر ٹر ز کے گر د حکو متی ادا رو ںنے گھیر ا تنگ کر نا شر وع کر دیا ہے ‘کئی ڈرا ئیو رو ں کے چالا ن کرادیئے گئے ‘تجا و زا ت کے خلا ف ہی کر اچی‘لا ہو ر‘ ا سلام اور حید ر آباد سمیت مختلف شہر و ںمیں بڑے پیمانے پر آ پریشن جا ری رکھا ہواہے کر و ڑوں روپے کی حکو متی ز مینو ں پر بعض شا د ی ہالو ں اور بسو ں ٹرک ا سٹینڈ قا ئم کیے گئے ہیں‘ جس کے خلا ف و فا قی حکومت سمیت صو با ئی حکو مت کی جا نب سے تجاوزات کے خلا ف جا ری مہم میں حید ر آباد ڈو یژنل انتظامیہ ،بھی حر کت میں آ گئی پھر کیا تھا ڈو یژنل کمشنر حید ر آباد محمد عبا س بلو چ نے ڈپٹی کمشنر حید ر آباد کے ماتحت پہلے مر حلے میں ا سسٹنٹ کمشنر لطیف آباد ڈاکٹر امبر میر کی نگرا نی میں لطیف آباد میں سرکاری زمینو ں پر تجا و زا ت کر نے والے قبضہ خو روں کے خلاف کا رر وائی کے ا حکا مات جا ری کیے گئے جس پر اسسٹنٹ کمشنر لطیف آ باد ڈاکٹر امبر میر نے فوری طورپر بلد یہ اینٹی انکر و چمنٹ ٹریفک پولیس مقا می پولیس افسرا ن وا ہلکا رو ںسمیت اینٹی انکر و چمنٹ فورس کو طلب کر کے انہیں ایک ٹیم کی شکل میں لطیف آباد میں وا قع آ ٹو بھان رو ڈ پر قائم کئی تجاوزات کا خا تمہ کر تے ہوئے ٹر ک اسٹینڈ کے قائم کر نے کا بھی نوٹس لیتے ہوئے ٹرک ا سٹینڈ کے ٹرانسپو ر ٹر ز کے خلا ف بھی بڑے پیمانے پر کا رروائیا ں کر تے ہوئے ٹرک ا سٹینڈ ز جو کے غیر قا نو نی قا ئم تھے ان کے ڈرا ئیو و ں اور انتظا میہ کے خلا ف چالا ن بھی کر ائے اسسٹنٹ کمشنرلطیف آباد ڈاکٹر امبر میر بلد یہ انکر و چمنٹ سیل اور اینٹی انکر و چمنٹ فور س و دیگر حکو متی افسر ان کے ہمراہ پہنچتے ہی ،آٹو بھان رو ڈ پر مہر ان آ ر ٹس کو نسل اور لطیف آباد یونٹ نمبر 12 چونگی نا کہ کے قریب ٹر ک اسٹینڈ ز کی انتظامیہ اور ڈرائیو ر بھا گ کھڑے ہوئے جبکہ حکو متی ا حکا ما ت پر عملد ا ر آ مدکر انے کے لیے اینٹی انکر و چمنٹ فور س مقامی پو لیس کے ہمر اہ بلد یہ اینٹی انکر و چمنٹ سیل کے اہلکا رو ں اور ر یٹر ینک اہلکا رو ں کی مد د سے بھاری مشینری کے ذ ر یعے ٹرک اسٹینڈ ز پر قائم کی جانے والی غیر قا نونی تجا و زا ت اور دیگر تعمیر ات کو مہندم کر ا دیا گیا جبکہ نصف درجن سے زائد ٹرک ڈرائیو رو ں اور غیر قا نو نی ٹرک ا سٹینڈ ز کی انتظامیہ کے بعض افر اد کو بھی حر است میں لے لیا گیا بتایا جا تا ہے کہ اینٹی انکر و چمنٹ فور س اور بلد یہ کے اینٹی انکروچمنٹ سیل کے اہلکا رو ں سے تلخ کلا می کرنے اور تجا و زات کو ختم کر نے کے دو ران تلخ کلا می کے کئی وا قعا ت رو نما ہونے پر پو لیس کی مد د سے کئی افر اد کو حراست میںلیے گئے تھے‘ جنہیں تحر یر ی معا فی اور بعض ٹرک ڈرا ئیو رو ں کو چالا ن جمع کر انے اور بعض معز ز ین کی یقین دہا نی کر انے اور ٹرک ا سٹینڈ کو دوبارہ قائم نہ کر نے‘ جبکہ انکر و چمنٹ کے خا تمے میں اینٹی انکر و چمنٹ فوری ساتھ تعا و ن کر نے پر ٹرک ڈرائیو رو ں جو کے حر است میں لیے گئے تھے انہیں چھو ڑ د یا گیا تجا و زا ت ہی نہیں بلکہ ٹرک اسٹینڈ ز قائم کر کے چا ر دیو ا رو ں کو بھی تعمیر کیا گیا تھا جنہیں اینٹی انکر و چمنٹ سیل کی انتظامیہ اور مقا می انتظامیہ کے احکا مات پر عملی جا مع پہنا تے ہوئے کا ر روائیاں جاری ہیں‘ وا ضح ر ہے کہ ہنگا می صو ر تحال کے پیش نظر ڈسٹر کٹ پو لیس اور رینجر ز کی مد د بھی بعض مقا ما ت پر لیے جا نے کی حکمت عملی تعلقہ لطیف آباد کی انتظامیہ نے طے کی ہوئی ہے اور سر کا ری زمینو ں پر مز ید کارروائیاں و سیع کیے جانے کے امکا نا ت بھی کیے جا رہے ہیں‘ٹر ک ا سٹینڈز اور غیر قا نو نی تعمیر ات کو ختم کرنے کی کو ششوں کو شہر ی حلقوں میں حکو متی اقدامات کو سہر ا ہا جا ر ہا ہے، جبکہ بتا یا جا تاہے کہ کمشنر حید ر آباد محمد عبا س بلو چ کی جا نب سے سر کا ری زمینوں پر سے قبضہ ختم کرا نے کے لیے متعلقہ اداروں کو سخت ا حکا ما ت جا ری کیے۔

(245 بار دیکھا گیا)

تبصرے