30نومبر کے بعد اسمگل شدہ کوئی فون کام نہیں کریگا

اسلام آباد … وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا کہ پاکستان 19 واں آئی ایم ایف پروگرام لینے جارہا ہے‘ تاہم یہ پاکستان کا آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا،ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے ، آئی ایم ایف نے آج پہلی بار ہمارے سامنے رکھا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لئے کیا کیا کرنے کی ضرورت ہے ،آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، کچھ دنوں میں صورتحال واضح ہوجائے گی، آئی ایم ایف کے پاس جانے کے فیصلے میں تاخیر کا تاثر غلط ہے ،پاکستان اسٹیل ملز سمیت دیگر اداروں کو ری اسٹرکچرنگ کی ضرورت ہے ، ہم نے ایل پی جی کے سلنڈر پر ٹیکس 30فیصد سے کم کر کے 10فیصد کردیا ہے ، 30نومبر کے بعد پاکستان میں اسمگل کرکے لایا گیا کوئی فون کام نہیں کرسکے گا۔
(295 بار دیکھا گیا)
تبصرے
مقبول ترین

سارہ علی خان کی کارتک آریان سے ملنے کی خواہش پوری ہوگئی
(3402 بار دیکھا گیا)

محسن کی بیوی کوغلطیاں نظر انداز کرنی چاہئے تھیں، میرا
(3109 بار دیکھا گیا)

عمران خان عبدالقادر پر بہت انحصار کرتے تھے
(3060 بار دیکھا گیا)

امپائرنگ اور باؤنڈریز کا قانون ہرجگہ زیربحث
(2973 بار دیکھا گیا)

کراچی کی صورتحال بہترہوجائیگی، تاجروصنعتکار برادری
(2892 بار دیکھا گیا)

حمائمہ ملک خود پر ہونیوالے ظلم کیخلاف بول پڑیں
(2841 بار دیکھا گیا)
سروے
کیا آرمی چیف کی مدت ملازمت کا قانون آسانی سے بن جائے گا ؟