Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 16 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

آصف زرداری نے سندھ کارڈ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا

قومی نیوز پیر 12 نومبر 2018
آصف زرداری نے سندھ کارڈ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی ۔۔۔۔۔ ایک اخباری رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے ریلیف کی یقین دہانی نہ ملنے پر اپنے سیاسی مستقبل کو بچانے کے لئے پارٹی کے یوم تاسیس کو بنیاد بنا کر سندھ کارڈ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق 30نومبر کے یوم تاسیس کو منانے کے لئے سندھ بھر میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی زیر نگرانی پارٹی قائدین وسیع سطح پر اقدامات کررہے ہیں ،یوم تاسیس کی تقریبات میں بھٹو خاندان کی قربانیوں کو بنیاد بنا کر اہل سندھ کی ہمددری حاصل اور پارٹی قائدین کو مظلوم ظاہر کیا جائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری یوم تاسیس کی تقریبات میں اپنے خاندان کی قربانیوں کا ذکر کریں ا ور اپنے والد کا مقدمہ لڑیں گے۔

(291 بار دیکھا گیا)

تبصرے