Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 18  ستمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ارشد انصاری جمعه 09 نومبر 2018

سند ھ ہا ئی کو ر ٹ کی جا نب سے مین پو ری و گٹکے پر عائد پابند ی پر عملد ر آمد نہیں کر ایا جا ر ہا ہے کھلے عام مختلف تھانو ں کی حد ود میں مین پو ری و گٹکے کی بھر ما رہے مین پو ری فر و شو ں کو گرفتار کیا جا ر ہاہے پو لس نے بھتہ بڑ ھا دیا ایس ایس پی حید رآ باد نوٹس لیں۔ شہر یو ں کا مطالبہ ہے کہ ملو ث اہلکاروں کو سزا ئیں دی جا ئیں، حید ر آباد کے مختلف تھا نو ں اے سیکشن ‘بی سیکشن‘سخی پیر ‘پھلیلی ‘پنیا ری حا لی روڈ‘ حسین آ باد فورٹ سٹی‘ کینٹ بلد یہ ما رکیٹ ‘ہو سٹری‘ہٹڑی سمیت دیگر تھانوں کی حد و د میں ایک با ر پھر سند ھ ہا ئی کورٹ کی جا نب سے مین پو ری و گٹکے کی خر ید و فر و خت پر سختی سے پابندی عا ئد کیے جا نے کے با و جو دکھلے عام مذکورہ تھا نو ںکی حد ود میں مین پو ری کی تر سیل کا سلسلہ جا رہی ہے‘ جبکہ حید ر آباد پو لیس انتظامیہ کی جا نب سے فقیر کا پڑ ‘کھا تہ چوک‘ ٹا ور ما رکیٹ سمیت دیگر علا قو ں میںقا ئم بعض کا رخا نو ں پر پو لیس نے کارر وائیاں تو کیں اور مین پو ری کے بنا نے کا میٹریل بر آمد بھی کیا تا حا ل سخی پیر تھانہ بی سیکشن اے سیکشن پنیا ری ما ر کیٹ اور سٹی‘ جبکہ پھلیلی تھانے کی حدود میں بھی کھلے عام مین پو ری کے سوسے زائد مر م اکز سے مین پو ری کی تیا ری خر ید و فرخت کی جا رہی ہے۔ جنہیں مقا می پو لیس اور پولیس اہلکاروں کی آ شیر با د حا صل ہے جس کے سبب اس جان لیو ا کا ر و بار کو تقو یت دینے کے لیے بعض سیا سی شخصیا ت نے بھی مذ کو رہ تھا نید ا رو ں سے رو ا بط طے کیے ہوئے ہیں اور اسی ایما ء پر پولیس کی آ شیر با د کے بعد ایک با ر یہ کا ر و بار اور اسی گھنا ئو نے کا رو با ر کو چلانے والے مین پوری ما فیا جو کے حید ر آ باد میں ایک مقام ر کھتے ہیں ان کیجا نب سے لیا قت کا لو نی کے مین پو ری کے ڈ ان ذ یشان عر ف شید ی الیا س آباد علاقے کی مین پوری ما فیا کے ڈان عمر ان پیا لہ اور شہزاد عر ف بھو را کے نیٹ و رک کی جا نب سے سخی پیر تھانے کی حد ودکے ان علا قو ں میںمین پو ری کے مراکز قائم ہو گئے ہیں جہاںسے پو رے شہر کو مین پوری کی سپلا ئی علی الصبح فجر سے شام گئے تک جا ری وسا ری ر ہتی ہے اور ڈ یڑھ سو سے زاہد چھو ٹی بڑی دکانوں مقا ما ت اور ٹھیلہ فر و شو ں اور پید ل مین پوری فر و خت کر نے والے کا ر ند و ں کی مد د سے مین پو ری کی کھلے عام فر و خت کی جا رہی ہے جبکہ لطیف آباد یونٹ نمبر 6 کے علا قے بی سیکشن تھانے کی حددومیں کئی گھر و ں سے مین پوری کی فر و خت کی جا رہی ہے‘ جبکہ او ڈ ھ پا ڑے میں بھی کھلے عام بعض خو اتین اور شاہر ا ہو ں و گلیو ں میں بیٹھے نو جو ا نو ں کی مدد سے مین پو ری کی فر و خت کی جا رہی ہے،پو لیس کی کارروائیا ں اپنی جگہ ہیں لیکن مذ کو رہ تھا نے دا رو ں نے جس طر ح بھتہ خو ر اپنے چہیتو ں کو سامنے کر کے مین پوری کی فر و خت کر انے کا سلسلہ جا رہی ہے شہریو ں نے ا چانک مین پوری کے کھلے عام گھنائو نے اورجان لیو ا ا نسان د شمن کا ر و با ر کو تقو یت دینے اور ہائی کو ر ٹ کی پابندی پر عملد ر آ مدنہ کر انے پر مقامی پولیس کے تھانید ارو ں اور اسپیشل پو لیس اہلکا رو ں کے خلا ف کا ر وائی کی جا ئیں تو حقیقی معنو ں میں گز شتہ سا لو ں کی صو ر تحا ل سامنے آ جا ئے گی جہا ں مین پوری کی فرو خت تیا ر ی اور خر ید ا ری پر مکمل پا بندی دکھا ئی دے گی ناکے اس طر ح کی صو ر تحال ہو گی کہ سخی پیر تھا نو ں سمیت دیگر تھا نو ں کی حد ود میں کھلے عام مین پوری کی فر و خت د کھا ئی دے رہی ہے جو کہ ضلعی انتظامیہ پو لیس کی کا ر کر د گی کا منہ بو لتا ثبو ت دکھا ئی دے رہی ہے اس کوبہتر کر نے کی ضر ور ت ہے۔

(171 بار دیکھا گیا)

تبصرے