Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 22 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

چین زیرو ریٹڈ ایکسپورٹ دوگنا کرنے پر راضی

ویب ڈیسک بدھ 07 نومبر 2018
چین زیرو ریٹڈ ایکسپورٹ دوگنا کرنے پر راضی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چین ،پاکستان کے زیرو ریٹڈ ایکسپورٹ سیکٹر کی برآمدات دوگنا کرنے پر راضی ہوگئے

بات چیت میں دوست ملک کی جانب سے پاکستان کا 10 ارب ڈالر کا بھاری تجارتی خسارہ (درآمدات اور برآمدات کا فرق) کم کرنے پر آمادگی کا اظہار کردیا

میشا شفیع کو بیان بازی سے روک دیاگیا

بات چیت کا دوسرا مرحلہ بیجنگ میں آج (جمعرات) کو شیڈول ہے ،جس میں مرتب فہرست میں ان اشیاءکے نام طے کئے جائیں گے جن پر ڈیوٹیز میں چھوٹ ہوگی.

ذرائع کے مطابق پاکستان اس ضمن میں 313 اشیاءاور اجناس پر رعایت کا خواہاں ہے

سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ابھی تک اس حوالے سے بات چیت کے پہلے دور کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے مگر کامرس ڈویژن چین کی منڈیوں میں رسائی کے لئے اپنی جانب سے پوری کوشش کررہا ہے.

(144 بار دیکھا گیا)

تبصرے