Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 18 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ملکی زخائر 14 ارب کی سطح پر آگئے

ویب ڈیسک پیر 29 اکتوبر 2018
ملکی زخائر 14 ارب کی سطح پر آگئے

ملکی خزانہ تیزی سے کم ہونے لگا ہے، ملکی زخائر میں ایک ہفتے کے دوران 34 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی آگئی۔

تجاوزات کے خلاف آپریشن انجینئرنگ کمپنی کو مہنگا پڑگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 34 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی سے 14 ارب 29 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 26 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی سے 7 ارب 82 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 5 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی آئی۔

کمرشل بینکوں کے ذخائر کی مالیت 6 ارب 47 کروڑ ڈالر رہ گئی۔

(137 بار دیکھا گیا)

تبصرے