Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 23 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ایل پی جی کی قیمت میں پورے 25 روپے فی کلو کمی

ویب ڈیسک پیر 29 اکتوبر 2018
ایل پی جی کی قیمت میں پورے 25 روپے فی کلو کمی

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ، ایل پی جی کی قیمت میں پورے پچیس روپے فی کلو کمی کردی گئی۔

کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، اسد عمر

درآمدی ایل پی جی پر ٹیکس میں چھوٹ اور بلیک مارکیٹنگ کے خلاف مؤثر مہم کے اثرات نظر آنا شروع ہو گئے۔

گھریلو سلنڈر تین سو جبکہ کمرشل سلنڈر بارہ سو روپے سستا ہو گیا ہے۔ لاہور۔ کراچی اور اسلام آباد سمیت میں ایل پی جی اب ایک سو بیس سے ایک سو پچیس کے درمیان ملے گی۔

ایسوسی ایشن والے کہتے ہیں ایل پی جی اب اوگرا کی مقرر قیمت سے بھی سستی ہو گئی ہے۔ سردیوں میں گیس کی قلت نہیں ہوگی۔

(114 بار دیکھا گیا)

تبصرے