ہمارے بارے میں

روزنامہ قومی اخبار کی بنیاد الیاس شاکر(مرحوم) نے اکتوبر 1988میں رکھی اس وقت کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کوئی رپورٹرایک کامیاب اخبار نکال سکتا ہے لیکن الیاس شاکر نے یہ  کردکھایا اور دیکھتے ہی دیکھتے قومی اخباردوسرا بڑا اخبار بن گیا۔ روزنامہ قومی اخبار روزانہ صبح 10بجے اشاعت کیلئے بھیجا جاتا ہے جو سندھ میں اپنے انداز کا منفرد اور  موثر ترین اخبار ہے‘ یہی ادارہ صبح کا ایک اخبار روزنامہ ریاست بھی شائع کرتا ہے۔قومی اخبار کیلئے یہ بات باعث اعزاز ہے کہ اس نے ملک میں شہری صحافت کی بنیاد ڈالی اسی بناءپراسے کراچی اور حیدرآباد کے شہریوں کا سچا دوست اور مظلوموں کا وکیل تصور کیا جاتا ہے۔اب قومی اخبارنے جدید دنیا کے ہم آہنگ ہوتے ہوئے اپنی منفرد خبروں کو انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا بھر میں پھیلانے کا بیڑہ اٹھایا ہے آپ کا تعاون ہمارے لئے ”آکسیجن“کا کام کرسکتا ہے کوئی بھی خبر اچھی لگے ‘تجزیہ پسند آئے ‘ویب سائٹ دل کو بھائے تو بلاجھجھک اپنے دوستوں سے شیئر کریں ۔

ABOUT US..!!

  • The Daily QAUMI AKHBAR is one of Pakistan’s widely circulated Urdu-language newspaper. It is published from Karachi,
  • The Daily Qaumi Akhbar has an e-paper version on its website www.qaumiakhbar.com that provides the complete printed newspaper for online reading. This version is especially popular among Pakistanis living outside Pakistan.
  • Now QAUMI AKHBAR is giving to you Comprehensive coverage of Pakistan news ,breaking news stories and analysis reporting on current affairs, business, sports, entertainment and crime.