
کے ٹو سر کرنے کے لیے 6 رکنی مہم جو ٹیم کیمپ 2 پہنچ گئی ہے۔
تائیوان کی خاتون کوہ پیما کی ٹیم میں پاکستانی کوہ پیما شریف سدپارہ بھی شامل ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ موسم موافق رہا تو 23 اور 24 فروری کے دوران کے ٹو سر کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
منگل 9 رجب 1444ﻫ جنوری 31, 2023