کراچی: کراچی سے مسلم لیگی امیدوار ایم کیوایم کے ساتھ اتحاد سےناراض


مسلم لیگ ہاٶس میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے 29 امیدواروں کااجلاس

ایم کیوایم سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کامسلم لیگ کی بجاٸے پیپلزپارٹی کوفاٸدہ ہوگا، امیدواروں کاموقف

مرکزی قیادت اپنےامیدواروں کوٹکٹ جاری کرے، امیدواروں کامطالبہ

کراچی کےمضافات میں ایم کیوایم کاووٹ نہیں ، امیدوار

ملیر اور ویسٹ میں مسلم لیگ اورپیپلزپارٹی کاووٹ بینک ہے،امیدوار

صوبائی قیادت مرکزی قیادت کوحقاٸق سے آگاہ نہیں کررہی، مسلم لیگ ہاٶس میں منعقدہ اجلاس میں موقف

اگرٹکٹ جاری نہ کیا تو آزاد امیدواربھی بن سکتےہیں،بعض امیدواروں کاموقف

ایم کیوایم نےہمیشہ مسلم لیگ ن کو نقصان پہنچایا ہے، امیدواروں کاموقف

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*