کراچی میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 167 نئے کیسز رپورٹ۔
پر پوسٹ کیا گیا
کراچی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی بخار کے مزید 167 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ماہانہ تعداد 3850 ہوگئی۔