کراچی میں لینڈ گربیرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

سیکورٹی اداروں نے فہرستیں تیار کرلیں، سرکاری سہولت کاروں کا بھی پتہ لگا لیا گیا

ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی گئی لینڈ گربیرز کی فہرست پر بھی کام شروع کردیا

زمینوں کے معاملات کو دیکھنے والے “سسٹم” کے خلاف بھی ایکشن ہوگا ، ذرائع

کراچی ( کرائم رپورٹر)کراچی میں لینڈ گربیرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ سیکورٹی اداروں نے فہرستیں تیار کرلیں، سرکاری سہولت کاروں کا بھی پتہ لگا لیا گیا سیکورٹی اداروں نے لینڈ گربیرز کے قبضوں کی تفصیلات جمع کرلی ضلع شرقی، غربی اور کورنگی میں سرکاری اور نجی اراضی پر بڑے پیمانے پر قبضے کیئے گئے سرکاری زرائع کے مطابق ایپکس کیمٹی کے اجلاس میں پیش کی گئی لینڈ گربیرز کی فہرست پر بھی کام شروع کردیا گیا، کے ڈی اے ، ایم ڈی اے اور ایل ڈی اے کی زمینوں کے معاملات کو دیکھنے والے “سسٹم” کے خلاف بھی ایکشن ہوگا سیکورٹی اداروں نے ابتدائی طور پر 20لینڈ گربیرز کی نشاندہی کردی

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*