کراچی، شارع فیصل پر عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی شارع فیصل نرسری کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ 16 منزلہ عمارت میں لگی ہے جس میں دفاتر موجود ہیں۔

ذرائع کے مطابق آگ عمارت کے اوپر لگے سائن بورڈ میں لگی جس کے بعد اس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے متاثرہ عمارت سے متصل ایک پیٹرول پمپ بھی بند کر دیا گیا ہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*